انجیکشن لگانے سے پہلے ڈاکٹر تھوڑی سی دوا کو باہر کیوں نکالتے ہیں؟ جانیں وہ حقیقت جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہوگی

image

بیمار ہونے کی صورت میں ہم ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں اور وہ ہیں دوائیاں کھانے کے لیئے تو نسخہ ساتھ دیتے ہی ہیں لیکن ضرورت پڑنے پر ایک انجیکشن بھی لگا دیتے ہیں۔ آپ نے یہ ضرور نوٹ کیا ہوگا کہ ڈاکٹر یا کمپائوڈر انجیکشن میں ایک دوائی بھرتے ہیں اور انجیکشن لگانے سے پہلے اس میں سے تھوڑی سی دوائی ضرور باہر نکالتے ہیں اور بعد میں لگاتے ہیں۔

اس کی وجہ کیا ہے؟


اس کی وجہ یہ ہے کہ:
''دوائی کے اندر کچھ بلبے اور گیس ہوتی ہے جب اس کو انجیکشن میں بھرا جاتا ہے تو یہ بلبلے بلکل اوپر ہی نظر آ رہے ہوتے ہیں جن کو اس لیئے نکال باہر کیا جاتا ہے تاکہ گیس انسانی جسم میں داخل نہ ہو سکے کیونکہ اگر یہ جسم میں چلی جائے تو دورانِ خون کو روک دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انجیکشن لگانے سے پہلے تھوڑی سی دوائی یعنی بلبلوں نما گیس کو باہر نکال دیا جاتا ہے۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US