بس میں سفر کے دوران یا بازاروں میں پرچون کی دوکانوں پر اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ لوگ اپنے کانوں میں سکہ لگا کر رکھتے ہیں۔
کبھی سوچا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
کان میں سکہ لگانے کی وجہ یہ ہے کہ:
سکہ عموماً کانسی یا تانبے اور پیتل کا بنا ہوتا ہے اور اس کو مختلف طریقوں اور دھات کاری کے عمل سے گزار کر ایک ساخت میں ڈھالا جاتا ہے۔ ان تمام مراحل سے گزر کر بننے والے سکے میں چند ایسی کثافتیں یا impurities شامل ہوتی ہیں جو اپنے اندر میل کچیل کو کھینچتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کان میں سکہ لگانے سے کانوں کی صفائی بھی ہوجاتی ہے اور یوں کان بھاری آوازوں کے شور سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔
اسی وجہ سے بچوں کو سکہ منہ میں نہ لینے سے منع کیا جاتا ہے ۔