چونکہ پوری دنیا بے صبری کے ساتھ امریکی انتخابات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے تو وہیں پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین ڈانلڈ ٹرمپ سے متعلق کچھ دلچسپ ،مزاحیہ پوسٹ اور لطیفے بنا رہے ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثبوت فراہم کیے بغیر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بھی مطالبہ کیا جس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں ٹرمپ کس طرح احتجاج کر رہے ہیں۔
اس کے علاوہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین ٹرمپ کے حوالے سے مختلف مزاحیہ پوسٹ شئیر کر رہے ہیں۔