کراچی کے شہریوں کیلئے ایک اور امتحان ۔۔ رات 12 بجے سی این جی اسٹیشنز کتنے دن کیلئے بند کیے جا رہے ہیں؟ جانیں

image

شہر قائد کے باسیوں کیلئے ایک اور امتحان ، کراچی میں آج رات 12 بجے سے 56 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے، سوئی سدرن گیس کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور ان کے کیپٹو پاور پلانٹس کو بھی اتوار کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

اس کے علاوہ ایس ایس جی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گیس کی سپلائی سسٹم میں پریشر کی کمی کے وجہ سے بند کی گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US