میں جڑواں بچوں کی خالہ بن گئی ہوں ۔۔ کیا واقعی یہ بچے عروہ کے ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر پرستار اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ کوئی خوشی کے لمحے کو مداحوں سے شئیر کرتا ہے تو کئی اپنے غم کو مداحوں سے بانٹتا ہے۔

ایسی ہی ایک خبر کے بارے میں آپ کو بتائیں گے جس میں پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین مداحوں سے اپنی خوشی شئیر کرتی دکھائی دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کیا ہے جس میں وہ خالہ بننے کی خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماورہ دونوں بچوں کو گود میں لیے کھڑی ہیں جبکہ چہرے پر خوشی عیاں ہے۔ پوسٹ شئیر کرتے ہوئے ماورہ نے لکھا کہ میری دو لڑکیوں کے ہاں دو بچے پیدا ہوئے ہیں۔

جبکہ پوسٹ میں ماورہ کا مزید لکھنا تھا کہ اس سے پہلے کہ آپ کچھ اور سمجھیں، یہ دونوں بچے میری دوستوں کے ہیں۔

واضح رہے کہ ماورہ حسین کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا پر عروہ حسین سے متعلق چرچہ ہو رہا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts