آپ اکثر اپنی ماضی کی تصاویر دیکھ کر یہ سوچتے ہوں گے کہ چند سالوں پہلے ہم کیسے دکھتے تھے اور اب ہم میں کتنا بدل چکے ہیں۔ یقیناً وقت کے ساتھ ساتھ انسان کے خدوخال میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔
سوشل میڈیا کا دور ہے اور اور لوگوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں جہاں وہ اپنے بچپن اور جوانی کی تصاویر دوستوں سے ساتھ شئیر کرتےنظر آتے ہیں۔
ملک کے معروف کھلاڑی سے لے کر شوبز کے ستارے بھی اپنی ماضی کی یادگار تصاویر اپنے پرستاروں کے ساتھ شئیر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
آج ہم جس مشہور شخصیت کی نو عمری کی تصویر آپ کو دکھانے جا رہے ہیں آپ نے بتانا ہے کہ وہ کونسا مشہور کھلاڑی ہے۔
تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ بڑے بالوں والا یہ نوجوان کون ہے جس کا نام آج دنیا جانتی ہے۔
تصویر میں موجود یہ لڑکا اور کوئی نہیں بلکہ کرکٹ کی دنیا کا ہیرو شاہد آفریدی ہیں اور یہ ان ےک بچپن کی ایک یادگار تصویر ہے۔
شاہد آفریدی کی بچپن سے لے کر جوانی تک کی تصاویر سوشل میڈیا پھر بھری پڑی ہیں اور ان کے مداح انہیں پہچان بھی لیتے ہیں۔