ویکسین لگوالی ہے تو دبئی جاسکتے ہیں کیونکہ ۔۔ دبئی نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو خصوصی رعایت دے دی
اب دبئی جانا ہوگیا ہے آسان نہ کوئی پابندی ہوگی
اور نہ ایئرپورٹ پر روکے گا کیونکہ
دبئی نے ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا پر عائد
کی گئی تمام تر
سفری پابندیوں میں 7 اگست تک توسیع کردی ہے۔ جس
کے مطابق دبئی نے پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلادیش سے آنے والی پروازوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے جنہوں نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی ہے اور ساتھ ہی ان ممالک کے علاوہ ایسے
مسافروں
کی متحدہ عرب امارات میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی جنہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلادیش یا سری لنکا کا 14 دن کے اندر دورہ کیا ہو اور اب ان ممالک کے علاوہ کسی اور ملک سے امارات آنا چاہتے ہیں۔
اماراتی شہریوں، اماراتی گولڈن ویزہ رکھنے والے غیرملکی اور سفارتی مشن کے افراد کو پابندی سے بالکل آزادی حاصل ہوگا۔ جن لوگوں کی پروازیں معطل ہوئی ہیں ان کے ٹکٹس پرواز کی بحالی تک استعمال کئے جاسکتے گے۔
یار رہے کہ متحدہ عرب امارات نے بھارت سے پروازوں پر پابندی 24 اپریل جب کہ دیگر ایشیائی ممالک کی پروازوں پر پابندی 13 مئی کو عائد کی تھی جن میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔
اور اب یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ 800 سے زائد پاکستانی مسافر دبئی جانے کے اہل ہوسکتے ہیں۔ جبکہ بھارت سے 1000 سے زائد لوگ جانے کے اہل ہوں گے جن میں سے صرف ان لوگوں کو واپس جانے کی اجازت ہوگی جن کا کورونا رکارڈ نہیں ہوگا یا پھر وہ لوگ مکمل ویکسین لگوا چکے ہوں گے