موبائل کے چارجر میں 'USB' لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے وہ حیرت انگیز معلومات جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہو گی

image

ہم روزانہ آپ کے لئے کچھ نہیں اور منفرد معلومات لاتے ہیں اور اکثر آپ کی غلط فہمیوں کو دور کرتے ہیں تاکہ آپ کو بھی ہر چیز کا اصل مقصد واضح ہو سکے آج بھی ہماری ویب آپ کے لئے لایا ہے ایک ایسی ہی معلومات جس کے بارے میں آپ یقیناَ غلط معلومات رکھتے ہوں گے۔

تو دوستوں کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ موبائل کے چارجر میں usb لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

آپ ضرور یہ سوچتے ہیں ہوں گے کہ چارچر خراب ہو جاتا ہوگا۔۔۔ یو ایس بی کا ڈیٹا اُڑ جاتا ہوگا۔۔ یا پھر سوکٹ میں اسپارک ہوگا جس سے سوکٹ چارجر اور یو ایس بی تینوں کی خراب ہو جاتے ہوں گے۔

یو ایس بی کو چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

لیکن جناب ایسا بلکہ نہیں ہے، جی ہاں یو ایس بی ایک اسٹورج ڈیوائس ہے جو کمپیوٹر یا ٹی وی میں لگ کر ڈیٹا ڈسپلے تو کر سکتی ہے مگر موبائل کے چارجر میں لگ کر الیکٹ کرنٹ کو ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔

تو اب اگر کبھی ایسا کرنا ہو تو موبائل کے چارجر میں پین ڈرائیو بِنا کسی ڈر کے لگائیں اور چیک کر لیں کوئی بھی نقصان نہیں ہوگا اور نہ ہی یو ایس بھی چارج ہوتی ہے۔

ایسی ہی مزید دلچسپ معلومات جاننے کے لئے ابھی ہماری ویب کے فیس بک پیج کو لائیک کریں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو ہماری دی ہوئی معلومات کیسی لگی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US