سینیئر ایرانی رکنِ پارلیمان ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ’آبنائے ہرمز میں نئے ایرانی نظام کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں۔‘ اقوامِ متحدہ کے تحت کام کرنے والی بین الاقوامی بحری تنظیم، انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن، کے سربراہ نے شپنگ کمپنیوں اور آپریٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ فی الحال اپنے جہاز اس اہم آبی گزرگاہ سے نہ گزاریں۔
تہران کا آبنائے ہرمز میں ’نئے ایرانی نظام‘ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ، اقوامِ متحدہ کی شپنگ کمپنیوں اور آپریٹرز سے جہاز اس آبی گزرگاہ سے نہ گزارنے کی اپیل