اپنی ناک کو 1 منٹ تک دبائیں اور پھر دیکھیں اس کا کمال ۔۔ جانیئے چند ایسی باتیں جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتی ہیں

image

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ آج کل اپنی خوبصورتی کو لے کر بہت زیادہ سنجیدہ ہیں اور وہ اسے مزید بڑھانے کے لئے بہت جتن کرتے ہیں یہاں تک کہ ہزاروں روپے بھی کرچ کر دیتے ہیں۔

لیکن اکثر ہزاروں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی انہیں ان کی مرضی کے مطابق نتائج نہیں ملتے، دراصل ہم بات کر رہے ہیں چہرے کی سرجری کروانے کی، لوگ ناک ہونٹ اور کئی قسم کی سرجری کرواتے ہیں لیکن بنا سرجری بھی آپ خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں، کیسے؟ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

بنا سرجری ناک کو کیسے سیدھا کیا جا سکتا ہے؟

اگر آپ کی ناک موٹی یا پھر دبی ہوئی ہے تو آپ صرف ایک ورزش سے اپنی ناک کو پتلا اور ایک دم تیر جیسا سیدھا کر سکتے ہیں۔

بس 1 منٹ کے لئے اپنی ناک کو پکڑ کر دبائیں اور اوپر کی جانب زور دیں، ایسا روزانہ کرنے سے یہ ورزش آپ کی ناک کے نقشے کو چند ہی دن میں بدل کر سیدھا کر دے گی جبکہ ناک پتلی بھی ہو جائے گی۔

جیسے بچہ اگر انگوٹھا چوسے تو انگوٹھا پتلا ہو جاتا ہے بلکل اسی طرح اگر ہم ناک کو مستقل روزانہ کی بنیاد پر اس ورزش کے زریعے سیدھا اور پتلا کرنا چاہیں تو یہ با آسانی بنا سرجری کے ہو سکتا ہے۔

اس ہی طرح کی مزید معلومات کے لئے ہماری ویب کے فیس بک پیج کو لائیک کریں اور یہ معلومات آپ کو کیسی لگی کمنٹ میں ضرور بتائیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US