تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی نرس نہیں ہے؟ 99 فیصد لوگ اس پہیلی کا جواب درست نہیں دے سکیں گے

image

انٹرنیٹ پر متعدد تصویری پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔

اسی طرح کی ایک اور تصویری پہیلی آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں جو آسان تو ہے لیکن اس میں موجود غلطی تلاش کرنی ہے۔

جی ہاں، اوپر موجود تصویر میں آپ کو تین نرس دکھائی دے رہی ہوں گی اور ہر نرس کے ہاتھ میں بچہ موجود ہے جنہیں وہ گود میں اٹھائی ہوئی ہیں۔

لیکن آپ نے یہ بتانا ہے کہ ان تینوں نرسوں میں سے ایک نرس نہیں ہے یعنی وہ ایک آدمی ہے۔

تو تصویر کو غور سے دیکھیے اور بتایئے کہ نرس کے روپ میں موجود آدمی کونسا ہے؟

تیز آنکھوں اور کھلے ذہن کے ساتھ اس تصویر کو دیکھیں اور جواب دیجیے۔

اگر آپ جواب تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوپائے اور یہ معلوم نہیں کر پائے کہ ان تینوں نرسوں میں سے کونسی ایک نرس مرد کے روپ میں ہے تو اس کا جواب نیچے دی گئی تصویر میں بتا دیا گیا ہے۔

درمیان میں موجود نرس کا آئی ڈی کارڈ اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ وہ کسی آدمی کا ہے اور وہ نرس ایک آدمی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US