آئی ایم بہت خوش ہوں ۔۔ میرا نے اپنی دلچسپ انگریزی بولتے ہوئے اور کیا کچھ کہا؟ ویڈیو وائرل

image

اداکارہ میرا اکثر اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے مداحون کی توجہ کا سبن بنتی ہیں۔ وہیں شوبز اداکارہ میرا اب ایک اور بار اپنی ڈگمگاتی انگلش بولنے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن رہی ہیں۔

پاکستان کے مشہور ایوارڈ شو میں اداکارہ میرا نے شرکت کی جس دوران میرا کا انگریزی میں دیا گیا بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

ویڈیو میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ آئی ایم بہت خوش ہوں۔

میرا جی کی وائرل ویڈیو میں ان کو لکس اسٹائل ایوارڈ کے لیے ’She‘ کا لفظ بھی استعمال کرتے ہوئے اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ میرا کے انگریزی میں ادا کیے گئے جملے سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہوچکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow