بیٹیاں کی محبت باپ سے بڑھ کر کوئی نہیں کرسکتا یہ حقیقت ہے، چاہے باپ کوئی عام انداز سے زندگی گزارنے والا شخص ہو یا کوئی مشہور سیلیبریٹی ہو بیٹی سے محبت سب ہی کرتے ہیں۔
حال ہی میں گلوکار فلک شبیر نے اپنی ننھی گڑیا کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کیپشن میں لکھا:
''
ماشاءاللّہ! میری بیٹی
''
بیٹی کی تصویر دور سے کھینچی گئی ہے جس میں اس کا چہرہ واضح نہیں ہورہا اور بہت چھوٹی سی لگ رہی ہے۔ کمنٹس میں جہاں مداح بیٹی کو پسند کر رہے ہیں وہیںا چھے نصیب کی دعائیں بھی دے رہے ہیں۔
تصویر کو اب تک 2 لاکھ سے زائد مداح لائک اور 20 ہزار سے زائد شیئر کرچکے ہیں۔