13 جولائی 2025 | اتوار 17 مُحَرَّم 1447
کراچی میں موسم سرما کا آغاز آج سے شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ جبکہ ماہرین نے آنے والے دنوں میں مزید ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور موسم سرد ہونے کی پیشن گوئی کی ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.