یہ دوسری سیاسی پارٹیوں میں بھی مشہور ہیں ۔۔ ہر جگہ مریم نواز کے ساتھ نظر آنے والی یہ خوبصورت خاتون کون ہے؟ جانیے ان کے بارے میں وہ باتیں جو کم لوگ جانتے ہیں

image

آپ لوگوں نے ہمیشہ دیکھا ہوگا کہ مریم نواز کے ساتھ ہر جلسے اور پارٹی تقریب میں ایک خاتون جس ک نام ثانیہ عاشق نامی ایک خاتون ہوتی ہے، آج ہم آپکو انہی کے بارے میں کچھ ایسی باتیں بتائیں گے جو شاید آپکو معلوم نہ ہوں، آئیے جانتے ہیں۔

ثانیہ عاشق مریم نواز کے بہت قریبی دوستوں اور پارٹی رہنماؤں میں سے ایک ہیں یہی وجہ ہے کہ مریم نواز انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتی ہیں، انہوں نے 2018 میں سب سے کم عمر ایم ۔ پی۔اے ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

خواتین کی مخصوص نشستوں پر یہ پنجاب اسمبلی سے منتخب ہوئیں اور اب مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کو چلاتی ہیں۔

25سال کی عمر میں ایم ۔پی۔اے بننے والی ثانیہ عاشق نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈی فارمیسی میں گریجویشن کر رکھا ہے، انہیں شروع سے ہی پڑھائی لکھائی کا بہت شوق تھا وہ کئی بار اسکول اور کالج میں نمایاں پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئیں۔

انہیں شروع سے ہی بائیلوجی کا مضمون بہت پسند تھا یہی وجہ ہے کہ انہوں نے کالج میں بھی میڈیکل کے مضمون ہی رکھے۔یہاں یہ بتانا بھی بہت ضروری ہے کہ وہ ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور انہیں سیاست میں لے کر آنے والے ہی مسلم لیگ والے ہیں۔

ہاں یہ بات بھی اکثر سننے میں آتی ہے کہ یہ پہلے پی ٹی آئی میں تھیں اور وہاں بھی عمران خان کے کامیاب جلسوں اور سوشل میڈیا پر کامیاب الیکشن کمپین کرنے میں انہی کا ہاتھ تھا مگر بقول انکے یہ کبھی پی ٹی آئی کا حصہ تھی ہی نہیں صرف پاکستان مسلم لیگ ن ہی انکی پہلی جماعت ہے۔

ثانیہ عاشق بھی کئی بار کہہ چکی ہیں کہ لوگ سوچتے ہیں کہ بس وہ سوشل میڈیا کا ہی کام کرتی ہیں لیکن یہ حقیقت نہیں کیونکہ جب میاں صاحب اور مریم نواز انہیں سیاست میں لے کر آئے تو انہوں نے ڈور ڈور ٹو ڈور میٹنگز کیں اور دیگر پارٹی کے کام کیے پھر ساتھ ساتھ میں سوشل میڈیا بھی سنبھالا۔

پر اب انہوں نے سوشل میڈیا پر بے انتہا ن لیگ کو مقبولیت دلوا دی ہے اور یہ وہ پہلی خاتون ہے جنہیں ن لیگ کے علاوہ پاکستان کی تمام پرٹیوں کے ورکرز میں بےحد مقبولیت حاصل ہے کیونکہ یہ انتہائی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زہین بھی ہیں۔

البتہ اب کچھ دنوں پہلے انکی کچھ تصاویر لیک ہوئی تھیں جو کہ ہر گز انکی نہیں تھی بس آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے کسی نامعلوم فرد کی یہ شرارت تھی۔

یہ بات بلکل سچ ہے کیونکہ جس شخص کے ساتھ انکی تصاویر وائرل ہوئیں وہ انکے والد تھے جو اس وقت کافی بیمار تھے تو یہ اپنے والد کے پاس بیٹھی تھی تو انکے والد پیار اور شفقت سے انکے سر پر ہاتھ پھیر رہے تھے تو ہمارے معاشرے کے ہی کچھ تنگ زہن کے لوگوں نے اس کو غلط رنگ دے دیااس حقیقت کا انکشاف مشہور اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر کیا۔

اور کہا کہ وہ انہیں کافی عرصے سے جانتے ہیں وہ ایسی خاتون نہیں اور وہ انکے والد ہی تھے انہوں نے خود اقرار بھی کیا ہے۔

اس کے علاوہ وہ ایک سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک بہترین انسان بھی ہیں جو زندگی سے بھرپور ہیں وہ اپنے فارغ اوقات میں ہلکی پھلکی تفریح کے شو اکثر دیکھا کرتی ہیں جن میں ایک نجی ٹی وی کا پروگرام مذاق رات سر فہرست ہے کم عرصے میں مقبول ہونے والی ثانیہ عاشق کہتی ہیں کہ اپنی فیملی کے ساتھ یہ شو دیکھنا انکی پہلی ترجیح ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ انکے چھوٹے بھائی ٹی وی کے مشہور ڈرامے بلبلے کے شوقین ہیں یہی وجہ ہے کہ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بلبلے ڈارمے کے مرکزی کردار نبیل کے ساتھ یہ بھی ایک پروگرام میں شریک تھیں۔

تو پوچھا ان سے کہ آپ کب بلبلے کا اگلا سیزن عوام کے سامنے لا رہے ہیں کیونکہ میرا چھوٹا بھائی آپکا ڈرامہ بہت شوق سے دیکھتا ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ بہت جلد ہی آپ سب لوگ دیکھ سکیں گے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts