انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت حادثے میں بیوی سمیت ہلاک

image

انڈین ائیر فورس کے ٹوئٹ کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا ہیلی-کاپٹر گرنے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

جنرل بپن راوت کون تھے؟

پیلی کاپٹر تامل ناڈو کے پہاڑی علاقے میں گرا جس میں جہاز کھ عملے سمیت 14 افراد سوار تھے۔ جنرل بپن راوت کا تعلق بھارتی ریاست اتر کھنڈ سے تھا اور انھیں 1 جنوری 2020 کو چیف آف ڈیفنس سٹاف مقرر کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات شروع کی جاچکی ہیں ۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts