بھارتی ریاست بہار میں ہندوتوا غنڈوں کا کھمبے سے باندھ کر مسلمان پر تشدد

image

بھارتی ریاست بہار میں ہندوتوا غنڈوں نے ایک مسلمان کو کھمبے سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غنڈوں نے ضلع سیوان کے رہائشی احمد آزاد کو ضلع گوپال گنج میں روکا، شناخت ظاہر ہونے پر بجلی کے کھمبے سے باندھا اور وحشیانہ مار پیٹ کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے اس بہیمانہ عمل کی وڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ واقعے کے بعد علاقے کے مسلمانوں میں سخت خوف وہراس پھیل گیا ۔ انہوں نے متاثرہ شخص کو انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US