راشد منہاس شہید کی والدہ 97 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

image
ملک کا فخر راشد منہاس شہید کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے راشد منہاس شہید کی والدہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا. مرحومہ کے لئے تعزیتی پیغام شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ: '' اللہ غمزدہ خاندان کو یہ دکھ صبر اور ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ان کے درجات بلند فرمائے۔ ''

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US