شادی کے بعد جنید جب دادا کی قبر پر گئے تو کیا دیکھا؟ کیپٹن صفدر بیٹے کے کس عمل پر خوش ہو گئے؟ دیکھیے

image

سوشل میڈیا پر اس وقت جنید صفدر کی شادی کے چرچے ہو رہے ہیں، سیاسی جماعت سے وابستگی ہونے کی وجہ سے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے، مگر مختلف مواقع کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر چرچہ میں ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو جنید صفرد کی اس ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ گزشتہ دنوں وائرل ہوئی۔

دراصل جنید صفرد کی یہ ویڈیو کچھ مختلف اس لیے بھی ہے کیونکہ اس میں عاجزانہ طور پر کلام پیش کر رہے ہیں۔

جنید اپنے والد کیپٹن ریٹائیرڈ صفدر کے ہمراہ اپنے دادا ی قبر پر موجود ہیں، جبکہ وہ کلام پیش کر رہے ہیں۔ اس کلام کو پیش کرتے وقت جنید نے عاجزانہ انداز اپنایا تھا۔

جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنید سفید شلوار کمیز پہنے ہوئے ہیں، سر پر سفید پگڑی، گلے میں ہار پہنا ہوا ہے۔ جبکہ والد بھی دادا کی قبر پر جنید کے صوفیانہ کلام کو سن رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنید پنجابی زبان میں صوفیانہ کلام پڑھ رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US