پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کا ہر صوبہ کلچر کے لحاظ سے بالکل الگ پہچان اور روایات رکھتا ہے۔ بہت سے لوگ سفر کی خواہش تو رکھتے ہیں لیکن پیسہ اور وقت کی کمی ہونے کی وجہ سے ان کی خواہش دل میں ہی رہ جاتی ہے۔
آج ہم اپنے قارئین کے لئے ایسی زبردست ویڈیو لے کر آئے ہیں جس میں صرف 6 منٹ کے اندر ہی پورے پاکستان کی سیر کی جاسکتی ہے۔