حکومت سندھ نے تعلیم ادارے این سی اوسی کے بر خلاف پہلے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 20 دسمبر سے 1 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تاہم 3 جنوری سے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہو جائے گا۔