شاہ رُخ خان کی فلم کس کا ہے یہ تم کو انتظار میں ہوں نا! اپنے وقت کی ایک مشہور ترین فلم ہے جس میں شاہ رُخ نے آرمی جنرل کا کردار ادا کیا اور ایک عام لڑکا بن کر کالج میں داخلہ لیا اور دہشت گردوں سے طالبِ علموں کو بچایا۔ کچھ روز قبل اس فلم کے ایک گانے کا ریمیک پاکستانی یوٹیوبر زید علی نے بنایا جو بہت مقبول ہو رہا ہے۔ دیکھیئے ویڈیو:
اس ویڈیو پر بھارتی اداکارہ سُشمیتا سنگھ نے بھی اپنا ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے زید علی کی کاوشوں کو سراہا۔ اس ویڈیو پر مداح بھی زید علی کی تعریف کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ شارہ رُخ سے اچھا تو زید نے کرلیا تو کسی نے کہا کہ ہر بار انڈیا پاکستان کی کاپی کرتا ہے، لیکن اس مرتبہ زید نے انڈیا کی کاپی کرکے اپنے ٹیلنٹ کو منوایا۔