لعنت ہو ایسی حکومت پر ۔۔ جیا بچن حکومت پر برس پڑیں

image
رکن اسمبلی اداکارہ جیا بچن مودی حکومت اور سیاسی جماعت پر برس پڑیں۔ جیا بچن نے جنتا پارٹی کو مخالفین پارٹی کے رہنماؤں پر جھوٹے الزامات اور مقدمات بنوا کر گرفتار کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لعنت ہے ایسی حکومت پر جو جھوٹ کی بنیاد پر یوں آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے اس حکومت ہر جلد برا وقت آنے والا ہے اور میں دعوے سے کہتی ہوں کہ یوں مار دھاڑ اور قتل کروانے سے سربراہ نہیں بنا جا سکتا۔ اتر پردیش میں ہونے والے انتخابات میں مودی حکومت کی شکست اور کالے کرتوت سامنے آ رہے ہیں۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow