عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل

image

پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا مشہور نام اور پاکستان تحریکِ انصاف کے ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین طبیعت خراب ہونے پر انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کا علاج کر رہے ہیں۔

عامر لیاقت کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئیٹ کی گئی جس میں لکھا گیا تھا کہ عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، ساؤتھ سٹی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جبکہ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کی اسپتال کی تصاویر بھی وائرل ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شدید بیمار ہیں اور آرام کر رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US