دوسری شادی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار۔۔ ہائی کورٹ نے خواتین کے حق میں اہم اعلان کردیا

image

عدالت کے مطابق اگر کوئی شخص پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرتا ہے تو اس صورت میں پہلی بیوی خود عدالت سے رجوع کرنے کی اہل ہے نہ کے اس کے گھر والے۔

لاہور ہائی کورٹ نے یہ ریمارکس اس وقت دیے جب ایک شہری نے دوسری شادی کرنے والے اپنے بہنوئی پر کیس دائر کیا۔ شہری خلیل اکبر کا موقف تھا کہ ان کی بہن کا جعلی اجازت نامہ بنوا کر بہنوئی نے دوسری شادی کی۔

البتہ اس معاملے پر عدالت کا کہنا تھا کہ دوسری شادی کے معاملات میں صرف پہلی بیوی ہی متاثر ہوسکتی ہے اس لئے وہی کیس کرنے کی حقدار ہے جبکہ اس کا بھائی یا اہل خانہ کیس کرنے کا حق نہیں رکھتے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US