مرد ہو یا عورت سب ہی اپنے گرتے بالوں کو لیکر پریشان رہتے ہیں یہی نہیں بلکہ آج کل کے ماحول میں تو گرتے بالوں کے علاوہ بالوں کا اور بہووں کا پتلا ہو جانا اور آگے سے مرد حضرات کا گنجا ہو جانا توعام سی بات ہے۔
مگر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہماری ویب کی اس ویڈیو میں حکیم شاہ نذیر ان تمام کبھی نہ ختم ہونے والے مسائل کا ہمیشہ کیلئے حل بتائیں گے۔
ویڈیو دیکھنے سے پہلے آپکو یہ بھی جان لینا چاہیے کہ اپکو ہمشہ اپنے بال کس پانی سے دھونے ہیں تو، ویسے تو کراچی میں پانی کی کمی رہتی ہی ہے۔
لیکن پھر بھی اپنے بالوں کو بورنگ سےنکالے ہوئے پانی سے نہ دھوئیں بلکہ کوشش کریں کہ لائن کے پانی سے ہی بالوں کو دھو لیں اس کے علاوہ اگر وقت سے پہلے اپ کے بال سفید ہو گئے ہیں۔
اور اس پیچیدہ مسئلے کی وجہ سے آپ اپنا اعتماد بھی کھو چکے ہیں تو آپ کیلئے ضروری ہے یہ جان لینا کہ اگر آپ کی عمر 35 سال سے کم ہے تو آپ کے بہت چانسز ہیں کہ بال دوبارہ سے کالے ہو جائیں۔
اور ایک مرتبہ پھر اپ جوان دکھ سکیں جبکہ اگر بال گرنے کا مسئلہ آپکی جان کھاتا جا رہا ہے تو آپ بے فکر ہو جائیں اورحکیم شاہ نذیر کا یہ بنایا ہوا خصوصی تیل لگائیں اور اس تیل سے آپ کے بال 70 سال کی عمر میں بھی واپس آ جائیں گے۔