امریکہ کا آبنائے ہرمز میں حملے روکنے اور راستہ کھلا رکھنے کے لیے ایران کو الٹی میٹم، محمد بن سلمان کا صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے تین امریکی عہدے داروں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ سنیچر تک عوامی سطح پر یہ اعلان کرے کہ آبنائے ہرمز جہاز رانی کے لیے کھلا ہے اور وہ تجارتی جہازوں پر حملے بند کر دے گا۔ دوسری جانب سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سنیچر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

امریکہ کا آبنائے ہرمز میں حملے روکنے اور راستہ کھلا رکھنے کے لیے ایران کو الٹی میٹم، محمد بن سلمان کا صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US