ترکی کے باتھ روم میں مسلم شاور نہیں ہوتے۔۔ جانیں نادیہ خان نے ترکی کے غسل خانوں کے بارے میں کیا انکشاف کردیا؟

image

“مجھے ترکی کے باتھ روم بالکل پسند نہیں ہیں کیوں کہ ان کے ہاں مسلم شاور نہیں ہوتے“

یہ کہنا ہے نادیہ خان کا جو ترکی میں سفر کے دوران ایک ہوٹل میں ٹہریں اور انھیں شکایت ہوئی وہاں کے باتھ روم سے۔ اپنے وی لاگ میں نادیہ نے اس کی وجہ بھی بتائی۔

دراصل ترکی میں کموڈ کے اندر ایک نل موجود ہوتا ہے جس سے پانی آتا ہے جس کا بٹن دیوار کے ساتھ نصب ہوتا ہے۔ پاکستان میں باتھ روم کا انداز بالکل الگ ہے اس وجہ سے پاکستانیوں کو اکثر ترکی کے باتھرومز دیکھ کر پریشانی ہوتی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US