ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کے والد اور پیش رو علی خامنہ کی موت کا بدلہ لینا ’قوم کا مطالبہ‘ ہے اور اسے ’ضرور پورا‘ کیا جانا چاہیے۔ مجتبیٰ خامنہ کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے کہ اگر ایران نے انھیں قتل کرنے کی کوشش کی تو امریکہ فوری طور پر ایران پر ہزاروں میزائل داغ دے گا۔
مجتبیٰ خامنہ ای کا اپنے والد کی موت کا بدلہ لینے کا عہد: ’یہ قوم کا مطالبہ ہے اور اسے ضرور پورا ہونا چاہیے‘