ہاں ہاں آگے دیکھ۔۔ پی ایس ایل 7 کا گانا سننے کے بعد اس پر بننے والے چند دلچسپ میمز جنھوں نے سب کو ہنسا دیا

image

تو جناب جس کا تھا انتظار وہ شاہکار بھی آگیا۔ بھئی ہمارے جوشیلے نوجوانوں کو اتنا انتظار پی ایس ایل کا ہیں ہوتا اس سے زیادہ پی ایس ایل اینتھم کا ہوتا ہے۔ اس سال بھی ساتویں پی ایس ایل کا اینتھم لانچ ہوچکا ہے جسے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔

لیکن کل رات سے بننے والے میمز دیکھ کر لگتا ہے کچھ لوگوں کو پی ایس ایل اینتھم کچھ زیادہ نہیں پسند آیا۔ پی ایس ایل اینتھم پر بننے والے چند مزاحیہ میمز آپ بھی دیکھئے۔

کسی نے اپنا اسپیکر ہی توڑ ڈالا

کوئی ہوا عاطف اسلم سے ناراض تو کسی کو عاطف کی معصومیت پر آیا پیار

لوگ اس موقع پر نانا پاٹیکر کو بھی نہیں بھولے

لیکن کچھ لوگوں کو عاطف اسلم کا گایا ترانہ پسند بھی آیا۔ خیر ترانہ تو ایک طرف ہمارا مشورہ ہے کہ ملک میں ہونے والے اس کھیل کو اسی طرح انجوائے کیا جائے جیسے ٹی ٹوئٹی کو کیا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US