ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر مذاکرات جاری رکھنے پر متفق، محمد بن سلمان اور ٹرمپ کے رابطے کے بعد سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ میں بھی گفتگو

عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ملک اور ایران نے بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاہدے تک پہنچنے کے مقصد سے اپنے تکنیکی اور سیاسی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ادھر سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان بھی رابطہ ہوا۔

ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر مذاکرات جاری رکھنے پر متفق، محمد بن سلمان اور ٹرمپ کے رابطے کے بعد سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ میں بھی گفتگو

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US