اس بدھ کو جس وقت شہر کے یہودی برفباری کے مزے اڑا رہے تھے ایک فلسطینی نوجوان نے فلسطین کا جھنڈا لے کر بیت المقدس پر لہرا دیا جس کی ویڈیو منٹوں میں وائرل ہوگئی۔
بیت المقدس پر یہودیوں کے ناجائز قبضے کے بعد صدیوں سے مسلمانوں اور یہودیوں کی لڑائی جاری ہے۔ اس وقت اگرچہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں تناؤ کی صورتحال کم ہے جس کی ایک وجہ شہر میں ہونے والی برف باری بھی ہے۔