کسی نے باتھ روم کو پیسوں سے سجا دیا تو کسی نے باجے کو ہی کموڈ بنادیا۔۔ جانیں دنیا کے چند عجیب و غریب ٹوائلٹس کے بارے میں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے

image

آرٹ کے چاہنے والے کچھ نیا اور انوکھا کردکھانے کی خواہش میں اکثر اپنے گھروں پر بھی تجربات کرڈالتے ہیں۔ غالباً ایسا ہی کچھ خیال آیا ہوگا ان گھر کے مالکوں کو جنھوں نے اپنے گھر کے باتھ رومز یہاں تک کے کموڈز کو بھی آرٹ کا شاہ کار بنا ڈالا۔ دیکھیے دلچسپ تصاویر

ایک کموڈ پر اتنی محنت؟ ہے نا حیرت کی بات؟

اب یہ کموڈ جیسا باجا ہے یا باجے کو ہی کموڈ بنادیا؟ کچھ کہہ نہیں سکتے

یہ آئیڈیا بالکل بھی اچھا نہیں

بلاشبہ پرسکون باتھ روم

سکوں اور ڈالرز سے سجا قیمتی کموڈ

سنا تھا اس تابوت میں ممی دفن کی جاتی تھی لیکن اب باتھ روم بھی بننے لگے

پنجوں کے بل کھڑا بیسن<

ہریالی اور تازہ ہوا میں بنا یہ باتھ روم گھر والوں کے اعلیٰ ذوق کا منہ بولتا ثبوت ہے


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US