امریکہ کے ایران پر حملوں کا ’تیسرا مرحلہ،‘ پاسدارانِ انقلاب نے ’اگلے اعلان‘ تک آبنائے ہرمز بند کر دی

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ جو پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے قبرض کے کنٹینر بردار جہاز ’جے ایف ایس گلیکسی‘ پر حملے کے ردِعمل میں شروع کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت کے خاتمے اور اگلے اعلان تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

امریکہ کے ایران پر حملوں کا ’تیسرا مرحلہ،‘ پاسدارانِ انقلاب نے ’اگلے اعلان‘ تک آبنائے ہرمز بند کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US