یہ میرا علاقہ ہے! سیاہ ہنس نے اپنے علاقے میں داخل ہونے والے کے ساتھ کیا کیا؟ حیرت انگیز ویڈیو

image

جانور نہ صرف عقل رکھتے ہیں بلکہ اپنی چیزوں کے حوالے سے کافی حساس بھی ہوتے ہیں ایسا ہی کچھ ہوا اس ویڈیو میں جس میں ایک شخص تیرنے کی غرض سے جھیل میں داخل تو ہوا لیکن اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ یہ جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آدمی جیسے ہی جھیل میں تیرنے لگتا ہے سامنے سے سیاہ ہنس اس کی جانب تیزی سے بڑھتی ہیں اور اس کے سر پر حملہ کرکے بالآخر اسے بھاگنے پر مجبور کردیتی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہنس بھی کہہ رہے ہوں کہ یہ میرا علاقہ ہے آخر یہاں آنے کی تم نے ہمت کیسے کی؟


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US