موت سے چند لمحے پہلے کلمہ پڑھ لیا ۔۔ جانیے 103 سالہ خاتون کون تھیں، جنہوں نے اسلام قبول کیا،

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جس میں کچھ ایسی معلومات موجود ہوتی ہیں جس کے بارے میں جان کو اکثر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی ضعیف خاتون کے بارے میں بتائیں گے جس کی ویڈیو اب بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ضعیف العمر خاتون موجود ہے جبکہ ویڈیو میں معلوم کچھ یوں ہو رہا ہے کہ جیسے وہ سو رہی ہیں، پہلی نظر سے ہی ضعیف خاتون انگریز معلوم ہوتی ہیں جو کہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی تھیں کیونکہ آخری جملے میں انہوں نے اس بات کا بھی اقرار کیا کہ حضرت عیسیٰ اللہ کے پیغمبر ہیں۔

مگر ویڈیو میں خاتون زندگی کے آخری چند لمحے گزار رہی تھی یعنی اس دنیا میں خاتون کے صرف چند لمحے ہی تھے یہ سوچ کر بھی ہمیں خوف آجاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضعیف العمر خاتون کو ویڈیو اسکرین کے پیچھے موجود شخص اسلام قبول کرا رہا ہے، جس کے لیے وہ کلمہ پڑھ رہی ہیں۔

جبکہ کلمے کے ساتھ ہی انہوں نے انگریزی میں ترجمہ بھی پڑھا، اگرچہ ویڈیو 2020 کی ہے مگر اب بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US