اس تصویر کو دیکھنے میں صرف ایک منٹ لگے گا لیکن آپ یہ نہیں بتا سکتے اس میں کیا لکھا ہوا ہے ۔۔ تصویر میں چھپا سوال جس کا جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکتے ہیں

image

سوشل میڈیا پر اکثر بصری تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں پوشیدہ چیز یا نمبرز تلاش کرنے ہوتے ہیں۔ یہ وہ پوسٹ ہوتی ہیں جنہیں سُلجھانے میں صارفین خوب محظوظ ہوتے ہیں۔

'ہماری ویب' کی جانب سے اس طرح کی دلچسپ سوالات والی تصویری پوسٹ کا سلسلہ کافی عرصے پہلے شروع کیا گیا جو صارفین کی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔

اب آپ لوگ نیچے موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ آپ نے اس میں کتنے نمبرز تلاش کئے۔

اکثر افراد اس میں ایک سے 2 ہندسوں کے لفظ دیکھنے میں کامیاب ہوتے ہیں اور ان کے لیے آخری کے ہندسوں کو سمجھنا مشکل ہورہا ہے۔ تو ایسے افراد زندگی کے ہر معاملے کو سرسری نگاہ سے دیکھتے ہیں اور کسی بات کو من وعن مان لیتے ہیں۔

اور اگر آپ کو اس تصویر میں 8316 لکھا ہوا نظر آرہا ہے تو آپ کا جواب کافی غلط ہے لیکن اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے اندر ایسی خوبی موجود ہے کہ آپ کسی بھی معاملے کو کچھ اور طرح سے بھی دیکھتے ہیں اور بخوبی حل کرنا جانتے ہیں۔

تو چلیئے آپ کو جواب بتاتے ہیں کہ تصویر میں کتنے نمبرز موجود ہیں۔ آپ کوبتاتے چلیں کہ اس میں لکھے گئے نمبر دراصل 3316 ہیں جس کا جواب ابھی کوئی نہیں دے سکا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US