بغیر سر کا اونٹ اور ۔۔ دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر جنہیں کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

image

انٹرنیٹ پر کچھ تصویر ایسی ہوتی ہیں جو اعتبار کے قابل نہیں ہوتیں۔ وہ دراصل انسان کو دھوکہ دے رہی ہوتی ہیں۔

ایسی امیجیز کو آپٹیکل الیوژن کہتے ہیں جو انسانی آنکھ اور دماغ کے ساتھ کھیل رہی ہوتی ہیں۔

آیئے دیکھتے ہیں چند ایسی تصاویر جو آپ کو کچھ دیر کے لیے ہلا کر رکھ دیں گی۔

1- بنا سر کا اونٹ

کیا آپ نے کبھی ایسا اونٹ دیکھا ہے جس کا سر ہی موجود نہ ہو؟ یقینا ایسا ممکن نہیں۔ اوپر موجود تصویر صر ف نظر کا دھوکہ ہے۔ دراصل اوپر موجود تصویر میں اونٹ کی گردن سائیڈ پر موجود ہے۔ اونٹ کی گردن لچکدار ہوتی ہے اور وہ باآسانی گردن کو دائیں بائیں جانب موڑسکتا ہے۔

2- لپسٹک یا کچھ اور

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون لپسٹک لگا رہی ہے۔ لیکن کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ خاتون کے ہاتھ لپسٹک ہی ہے؟

ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ مذکورہ خاتون کے ہاتھ میں لپسٹک نہیں ہے بلکہ وہ اس کی انگلی ہے جو بالکل لپسٹک کی طرح نظر آرہی ہے۔

3- یہ کھانا نہیں بلکہ کچھ اور ہے

کھانا دیکھ کر آپ کو بھوک تو لگ گئی ہوگی لیکن اس پکچر میں نظر آنے والا یہ کھانا دراصل جو ہمیں نظر آرہا ہے وہ حقیقت میں نہیں ہے۔

ہم آپ کو زیادہ انتظار نہیں کروائیں گے بلکہ بتاتے ہیں کہ یہ ہے کیا؟ درحقیقت یہ ایک کیک ہے جس کو اس طرح ذیزائن کیا گیا ہے کہ سچائی جان کر کوئی بھی چونک جائے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US