صدر عارف علوی کا شہباز شریف سے حلف نہ لینے کا فیصلہ..

image

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف آج رات حلف اتھائیں گے البتہ صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنگ کے مطابق صدر عارف علوی ایوان صدر میں مختصر رخصت پر چلے گئے ہیں۔ ایوان صدر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈاکٹرز نے صدر عارف علوی کو علالت کی وجہ سے آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts