امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ایران سے تجارتی تعلق رکھنے والے ممالک سے آنے والی اشیا پر 25 فیصد ٹیرف نافذ کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری مظاہروں کے حوالے سے ہمیشہ تمام آپشنز پر غور کرتے ہیں اور فضائی حملہ بھی ان میں شامل ہے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ایران سے تجارتی تعلق رکھنے والے ممالک سے آنے والی اشیا پر 25 فیصد ٹیرف نافذ کر دیا گیا ہے۔
- وزارت دفاع کے دو اعلیٰ حکام نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر فوجی آپشنز اور خفیہ کارروائیوں کے منصوبے پیش کیے گئے ہیں۔
- ایرانی سفارتکاروں اور نمائندوں پر یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں داخلے پر پابندی عائد
- ایران میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں ایک ریفری اور ایک طالبہ بھی شامل ہیں۔
- مظاہرین کو ’فوری‘ اور ’سخت سزا‘ دینے کے لیے ایجنسیوں سے تعاون کریں: ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا خطاب
- کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایران کو امریکی دھمکیوں پر چین کا ردِعمل
ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے مُمالک پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد، صدر ٹرمپ فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، وائٹ ہاؤس