امریکہ میں تکیے فریج کے اندر کیوں رکھے جاتے ہیں.. ایسا انوکھا رواج جس میں تکیہ فریج میں رکھا جاتا ہے لیکن آخر ایسا کیوں ہے؟

image

دنیا بھر میں کئی ایسی روایات نظر آتی ہیں جن کو دیکھنے اور سننے کے بعد لوگ اس سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ آخر ایسا کیوں کیا گیا؟ کیا وجہ ہو سکی ہے کیا واقعی یہ روایت کارآمد ہے یا اس عقیدے کا کوئی عقلی ثبوت ہے بھی یا نہیں؟

مگر بہت سی چیزوں پر یہ اتفاق کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ صحیح بھی ہیں یا نہیں؟ ایسی ہی ایک روایت امریکہ میں ہر سال ادا کی جاتی ہے جو کہ کس مذہب کے اعتبار سے صحیح ہے اور کس کے اعتبار سے غلط یہ کوئی سمجھ نہیں پایا۔

انوکھا رواج

امریکہ میں ہر سال ایک دن ایسا تہورا منایا جاتا ہے جس میں فریج کے اندر تکیے کو رکھا جاتا ہے اور صرف تکیہ ہی نہیں بلکہ صوفوں کی گدیاں اور کُشن بھی رکھ دیئے جاتے ہیں۔

اس رواج کی کیا وجہ ہے ؟

ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ میں رہنے والے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اس سے ان کی مالی مشکلات کم ہو جاتی ہیں، گھروں میں رزق کی کشادگی ہوتی ہے۔ قسمت اچھی ہو جاتی ہے، ہر کام بہتر طور پر ہو جاتا ہے اور جتنے بھی کاموں میں رکاوٹ ہوجائے وہ سب خیریت سے ہونگے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow