فلائی دبئی طیارہ تباہ کرنے کی سازش میں ایران ملوث ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جانے والی فلائی دبئی پرواز کو تباہ کرنے کی کوشش میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تو تہران کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور اسے ’بہت سخت‘ جواب دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تفتیش کار اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

فلائی دبئی طیارہ تباہ کرنے کی سازش میں ایران ملوث ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US