ویسے تو ہر کام کا ایک مقصد ہوتا ہے لیکن کچھ سرپھرے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوئی نئی اور انوکھی چیز کو تخلیق کرنے کے لئے عجیب و غریب تجربے کر ڈالتے ہیں۔ ان کی یہ چیزیں پھر برسوں تک لوگوں کی نظروں کے سامنے رہتی ہیں جس پر لوگ کبھی ہنستے ہیں تو کبھی سر جوڑ کر سوچنے لگ جاتے ہیں کہ آخر یہ بنانے کی کیا تک تھی؟ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو چند ایسی ہی چیزیں دکھائیں گے۔
آخر
ٹوائلٹ کے آگے شیشے کی کیا ضرورت ہے؟
غور سے دیکھیں یہ پلیٹیں گندی نہیں بس بنانے والے کا ایک نرالا انداز ہے
ٹھنڈا اور گرم پانی کے لئے اب الگ الگ نلکے
دفتر میں چھٹی کا وقت 2 بجے ہے لیکن اگر 2 ہی نہ بجیں تو؟
یہ ہینڈل تولیا لٹکانے کے لئے ہے؟ آپ کا کیا خیال ہے؟