تصویریں نہ صرف آپ کے قیمتی لمحات کو یادوں کی صورت محفوظ کرتی ہیں بلکہ چند تصویریں ہمارے لئے دلچسپی اور حیرت کا سامان بھی کرتی ہیں۔ آج بھی ہم آپ کے لئے چند ایسی ہی تصویروں کا مجموعہ لے کر آئے ہیں جنھیں دیکھنے کے بعد آپ چونکے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔
میرے دوست کے انگوٹھے میں دو ناخن ہیں۔۔ کیا آپ نے پہلے کسی کے پیر میں ایسا دیکھا ہے؟
سورج کے سینگ؟
میرے بھائی کا ایکسرے جس کے پیروں میں 12 انگلیاں ہیں
پیدائشی طور پر میرے ہاتھ میں 3 انگلیاں تھیں لیکن علاج سے اب 4 ہوگئی ہیں
سیب کے اوپر ننھا سیب
آخر یہ ایک انگلی میں دو ناخن ہوتے کیوں ہیں؟
اس آرٹیکل میں جو تصاویر موجود ہیں ان میں 5 سے زائد انگلیاں یا ایک انگلی میں 6 ناخن ہونا دراصل جینیاتی تبدیلیوں یا موروثیت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ کچھ لوگ پیدائشی طور پر کم انگلیاں یا پھر زیادہ انگلیوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جن کا دواؤں سے یا پھر سرجری کے زریعے علاج کیا جاتا ہے۔