دہشت گردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی پر پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
مادر وطن کے دفاع کا عظیم فرض ادا کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی ظہور اور سپاہی رحیم گل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور تعزیت
دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی قربانیاں تاریخ کا سنہری باب ہے
پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے
وزیراعظم کی شہداء کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا