کراچی کی مشہور عمارت کے فلور پر اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی ۔۔ دیکھیے آگ میں لپٹی عمارت کے ویڈیو مناظر

image

کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا ہے جب کراچی میں روزمرہ کے کام جاری تھے۔

کراچی میں آتشزدگی کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں، لیکن یہ واقعہ اپنی نوعیت کا حیران کن واقعہ ہے۔

اسٹور میں لگی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ دھواں آسمان کی طرف کو جا رہا ہے۔

آگ کا واقعے سے متعلق پولیس تفتیش جاری ہے جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آتشزدگی کا یہ واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US