آرمی یونیفارم میں موجود یہ مشہور خاتون سیاستدان کون ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور منفرد خبریں تو بہت ہیں لیکن مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

اس تصویر میں پاکستان کی مشہور سیاسی شخصیت موجود ہیں جو کہ ان دنوں کافی مشہور بھی ہیں۔ تصویر میں موجود شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ مریم نواز ہیں جو کہ نوجوانی کے دور میں موجود ہیں۔

سر پر ٹوپی پہنے، آرمی یونیفارم زیب تین کیے ہوئے اور بالوں کو باندھے ہوئے مریم نواز آرمی میڈیکل کالج میں تھیں جہاں وہ ایم بی بی ایس کر رہی تھیں۔

چہرے پر موجود معصومیت اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے مریم والد کی لاڈلی ہیں اور آنکھ کا تارا ہیں، یہی وجہ ہے کہ مریم بھی والد کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US