بشریٰ اقبال کے بعد عامر لیاقت کا آخری بار دیدار کرنے ان کی دوسری سابقہ اہلیہ طوبٰی انور بھی سرد خانے پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مرحوم عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ طوبٰی سرد خانے پہنچ گئی جہاں انہوں نے عامر لیاقت کو آخری بار دیکھا۔
اس سے قبل مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی اور تیسری بیوی نے بھی اظہار افسوس کیا تھا ،ان کی پہلی بیوی بچوں سمیت عامر لیاقت کے گھر بھی پہنچیں۔