اس تصویر میں آپ کو پہلے کیا دکھائی دیا؟ ہم دعویٰ کرتے ہیں کہ تصویر کا سچ آپ کو بھی حیرت میں ڈال دے گا

image

تصاویر جہاں خوبصورت لمحات کو قید کرکے حسین یادیں بنانے کا ذریعہ ہیں وہیں جدید دور میں ماہرین تصاویر کی مدد سے انسانی نفسیات سمجھنے میں بھی مدد لیتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم ایک ایسی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں بقول ماہرینِ جو جانور آپ کو پہلے نظر آئے گا وہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت سے راز کھولتا ہے تو چلیے دیکھتے ہیں کہ ان کا یہ دعویٰ کس حد تک درست ہے۔

ٹائیگر

اگر آپ نے اس تصویر میں سب سے پہلے ٹائیگر کو دیکھا ہے تو آپ ایک ایسے شخص ہیں جو اپنی مشکلات کا ذکر کسی سے کرنا پسند نہیں کرتے اور دوسروں کا آپ ہر ترس کھانا آپ کو بالکل پسند نہیں۔

کوبرا سانپ

جن کی پہلی نظر کوبرا پر پڑی ہے وہ شرمیلے ہوسکتے ہیں اور ان میں خود اعتمادی کی بھی کمی ہوسکتی ہے۔ یہ ہم نہیں ماہرین کہہ رہے ہیں۔

شیر

تصویر میں پہلے شیر کو دیکھنے والے افراد کافی جذباتی اور گرم جوش طبعیت کے مالک ہیں لیکن کبھی کبھی آپ کے فیصلوں پر غصہ حاوی ہوجاتا ہے۔

بھیڑیا

اگر آپ نے سب سے پہلے بھیڑیا دیکھا ہے تو آپ اپنی ذات کی بہت زیادہ حفاظت کرتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ پہلے دھوکہ کھا چکے ہیں۔

چمگادڑ

چمگادڑ کو دیکھنے والے بھی کافی جذباتی اور ہر چیز کا تجحسس رکھنے والے افراد ہوتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US