ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے بڑا معاہدہ کیا گیا ہے۔
ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ (TPPL) نے لاہور میں ایکولین پلانٹ کی سولرائزیشن کے لیے Ecolean Pakistan Private Limited (EPPL) کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔
پراجیکٹ پر دستخط کی تقریب 10 جون 2022 کو لاہور میں Ecolean کارپوریٹ آفس میں منعقد کی گئی تھی۔